26 جون، 2014، 6:45 PM

عراق

عراقی سکیورٹی دستوں نے بابل اور الانبار کے واحد اور ضابط علاقوں کو داعش سے پاک کردیا

عراقی سکیورٹی دستوں نے بابل اور الانبار کے واحد اور ضابط علاقوں کو داعش سے پاک کردیا

مہر نیوز/ 26 جون / 2014 ء : عراقی سکیورٹی دستوں کی سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف مختلف شہروں میں کارروائیاں جاری ہیں عراقی سکیورٹی دستوں نے بابل اور الانبار کے شاخہ واحد اور الضابط علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی دستوں کی سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف مختلف شہروں میں کارروائیاں جاری ہیں عراقی سکیورٹی دستوں نے بابل اور الانبار کے شاخہ واحد اور الضابط علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ان علاقوں کی آزادی میں عراقی فوج، پولیس اور عوامی رضاکار دستوں نے اہم کردار ادا کیا ہے، ادھر دیالی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دہشت گردوں کی تین گاڑيوں کو تباہ کردیا گيا ہے۔

صوبہ صلاح الدین کے ایک اہلکار کے مطابق عراقی فورسز عنقریب الاسحاقی علاقہ پر حملہ کا منصوبہ بنا رہی ہیں ۔

News ID 1837587

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha